کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) لیبیا میں باغیوں نے شمالی کوریا کی کمپنی کا تیل بردار  بحری جہاز لیبیا کی بندرگاہ پر روک لیاہے  جس میں 21افراد سوار ہیں جبکہ اس کے کپتان مرزا سلمان بیگ اور معاون کا تعلق کراچی سے ہے ۔جہاز کے بندرگاہ پر پھنس جانے کی وجہ لیبیا کی حکومت اور باغیوں کے درمیان تیل کے ذخائر کی ملکیت کے حوالے سے جاری کشیدگی ہے .مرزا سلمان بیگ نے بتایا ہے کہ شمالی کوریا کی کمپنی  اور جہاز میں سوار افراد کا آپس میں رابطہ منقطع ہو گیا ہے جس سے ان کی زندگی کو خطرہ لاحق ہوگیا ہے ۔

لیبیا کے باغیوں نے بحری جہاز لیبیا کی بندرگاہ پر روک لیا

Next
This is the most recent post.
Previous
Older Post

0 comments:

Post a Comment

 
Top