
کراچی کے علاقے ناظم آباد میں گول مارکیٹ کے قریب مسجد سے نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد جب نمازی باہر نکلنا شروع ہوئے تو نامعلوم دہشت گردوں نے اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 3 افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا تاہم 2 افراد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔ جاں بح…